رقص و سرور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گانے اور ناچنے کا عمل۔ "ترانۂ فتح رقص و سرود کی زبان میں ڈرامائی انداز میں پیش کیا گیا"      ( ١٩٨٣ء، کوریا کہانی، ٩٢ )

اشتقاق

عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'رقص' کے ساتھ فارسی مصدر 'سرو دن' سے حاصل مصدر 'سرور' ملا کر مرکبِ عطفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں اصل مفہوم و ساخت کے ساتھ دخیل ہے۔ ١٩٨٣ء، میں "کوریا کہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گانے اور ناچنے کا عمل۔ "ترانۂ فتح رقص و سرود کی زبان میں ڈرامائی انداز میں پیش کیا گیا"      ( ١٩٨٣ء، کوریا کہانی، ٩٢ )

جنس: مذکر